25

احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)احسان مانی نے چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑ دیا،احسان مانی نے کہا کہ وزیراعظم کو بتا دیا مزید کام نہیں کرسکتا،رمیز راجہ اور اسد علی کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد کر دیا گیا،یاد رہے احسان مانی کے عہدے کی معیار 24 اگست کو پوری ہوگئی تھی، جس کے بعد پیٹرن وزیر اعظم کی جانب سے گورننگ بورڈ کیلئے مزید 2 ارکان کی نامزدگی کرنا ہے، احسان مانی نے وزیر اعظم سے دو ملاقاتیں کیں اور وہ دوبارہ سربراہ کرکٹ بورڈ منتخب ہونے کیلئے مضبوط امیدوار خیال کئے جارہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں