16

ادویات پر ایڈوانس ٹیکس کیخلاف کیمسٹ ایسوسی ایشن نشتر روڈ کا احتجاج

ملتان،کیمسٹ ایسوسی ایشن نشتر روڈ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا،جس کی قیادت صدر ملک محمد امین کمبوہ نے کی،جس میں احمد اور سہیل غوری سمیٹ ودیگر رہنمائوں نے شرکت کی،صدر امین کمبوہ نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سلیزٹیکس جوکہ ظالمانہ اقدام ہے اسے فوری طور پر واپسی لیا جائے،حکومت کی جانب سے لگائے گے ٹیکس کیخلاف احتجاج جاری رہے گا،نشتر روڑ میڈیسن مارکیٹ کے صدر ملک محمد امین کمبوہ۔نائب صدر ذوہیب نواز،سراپرست اشفاق حسین۔چیئرمین نوید احمد بھٹی،جنرل سیکرٹری فیضل شریف۔انعام الحق ۔ملک احسن کمبوہ ۔نوید بھٹی،جاویدحنیف۔اشفاق ودیگر شریک ہیں اس موقع پر تمام کمپینوں کو ایکسپائری کیلئے پابند کیا جائے،انہوں نے ریلی میں حکومت سے شیڈول کے مکمل خاتمے کا بھی مطالبہ کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں