3

اسسٹنٹ کمشنر ملتان کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر محمود نے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی جانب سے عید کے تحفے کے طور پر ڈیپ فریزر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا،خواجہ عمیر بچوں کے ساتھ گھل مل گئے اور انکے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں