24

انفیکشن کنٹرول پروگرام،صوبہ بھر کے ٹاپ ٹین ہسپتالوں میں ملتان سرفہرست

پنجاب بھر کے ٹاپ ٹین ہسپتالوں میں پہلے چھ نمبرز پر ملتان کے ہسپتال رہے،ملتان کے ہسپتالوں میں میاں شہباز شریف جنرل ہسپتال۔ٹی ایچ کیو شجاع آباد ٹاٶن ہسپتال رحیم آباد شامل ہیں،جبکہ ٹی ایچ کیو مشتاق لانگ جلالپور پیر والا سول ہسپتال ملتان اور ٹاٶن ہسپتال ممتاز آباد سرفہرست ہیں۔سی ای او ہیلتھ نے کہا کہ صوبہ بھر میں پہلے چھ نمبرز پر آنا میری پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں