11

انفیکشن کنٹرول پروگرام‘ ٹاپ ٹین میں پہلے پانچ نمبرز پر ملتان سرفہرست

ملتان،انفیکشن کنٹرول پروگرام میں ملتان ضلع سر فہرست آگیا،جبکہ صوبہ بھر کے ٹاپ ٹین میں پہلے پانچ نمبر پر ملتان کے ہسپتالوں کی پوزیشن برقرار رہی ہے۔ان ہسپتالوں میں شہباز شریف جنرل ہسپتال۔ٹیچ کیو اسپتال شجاع آباد۔جلال پور پیروالا بہترین کارکردگی کے حامل قرار دیئے گئے ہیں۔جبکہ ٹاؤن ہسپتال رحیم آباد اور ممتاز آباد بھی قابل ذکر رہے۔اس موقع پر ڈاکٹر علی مہدی کا کہنا تھا کہ انفیکشن کنٹرول پروگرام میں کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں