5

ایس ایس پی آپریشنزکا تھانہ شاہ رکن عالم اور سیتل ماڑی کا دورہ،ریکارڈ بروقت مکمل کرنیکی ہدایت

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے تھانہ شاہ رکن عالم، نیو ملتان اور سیتل ماڑی کا دورہ کیا،ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس اسٹیشنز کا ریکارڈ ملاحظہ کیا، حوالات، تھانوں کی سکیورٹی اور تھانوں سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا،ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے ہدایت کی تھانہ کے ریکارڈ کی بروقت تکمیل کی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں