8

ایس ایس پی آپریشنز شائستہ ندیم کا امام بارگاہ حسین آباد کا دورہ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ملتان(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے محرم الحرام کے سلسلے تھانہ دولت گیٹ کے علاقے امام بارگاہ حسین آباد کا دورہ کیا،ایس ایچ او تھانہ دولت گیٹ کلیم اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے،ایس ایس پی آپریشنز ملتان نے تمام تر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،انہوں نے ڈیوٹی پر پولیس افسران کو ہدایت کی کہ اس موقع پر الرٹ ہو کر ڈیوٹی سرانجام دیں اور مجلس میں داخل ہونے والے تمام افراد کی ایس او پی کے مطابق چیکنگ کی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں