13

ایس ایس پی آپریشنز ملتان کا تبادلہ،شائستہ ندیم کو تعینات کردیا گیا

ملتان،ایس ایس پی آپریشنز ملتان سید زیشان حیدر کا تبادلہ کردیا گیا،شائستہ ندیم ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعیناتی کے احکامات جاری کردئیے گئے،سید زیشان حیدر کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے،آئی جی پنجاب پولیس نے احکامات جاری کردیے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں