19

ایس ایس پی آپریشنز کا تھانہ ممتاز آباد کا دورہ،حوالات،سکیورٹی و دیگر امور کا جائزہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایس ایس پی آپریشنز ملتان شائستہ ندیم نے تھانہ ممتاز آباد کا دورہ کیا،ایس ایس پی آپریشنز نے پولیس اسٹیشن کا ریکارڈ ملاحظہ کیا، حوالات، تھانہ کی سکیورٹی اور تھانہ سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا،انہوں نے فرنٹ ڈیسک آن لائن ریکارڈ کے ذریعے زیر تفتیش مقدمات کا جائز ہ لیا اور ان کو جلد از جلد یکسو کرنے کا حکم دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں