10

ایس پی گلگشت ڈویژن کی پولیس افسران کیساتھ میٹنگ،کرائم کی صورتحال بارے جائزہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایس پی گلگشت ڈویژن ڈاکٹر محمد رضا تنویر نے اپنے آفس میں گلگشت ڈویژن کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کی،گلگشت ڈویژن کے جملہ ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز میٹنگ میں شریک ہوئے، ایس پی گلگشت ڈویژن نے گلگشت ڈویژن میں کرائم کی صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور کرائم کنٹرول کرنے کیلئے مناسب ہدایات دیں،انہوں نے ہدایت کہ شہریوں کے مسائل توجہ سے سنیں اور حل کو یقینی بنائیں، ایس پی گلگشت ڈویژن نے تمام پولیس افسران کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے حوالے تمام سیکیورٹی انتظامات مکمل کئے جائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں