9

ایل اے 42 ویلی تھری آزاد کشمیر کے انتخابات،رانا سرفراز کا ملک عامر ڈوگر کے استفسار پر پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایل اے 42 ویلی تھری آزاد کشمیر کے انتخابات میں پولنگ سے قبل سیٹ اپ شروع ہوگیا،مسلم کانفرنس کے امید وار رانا سرفراز پی ٹی آئی کے امیدوار عاصم شریف کے حق میں دستبردار ہوگئے،جبکہ رانا سرفراز کا وزیر مملکت ملک عامر ڈوگر کے استفسار پر پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں