19

ایم این ایس یونیورسٹی ملتان کے ڈائریکٹر منیر الطاف نے بین الاقوامی مینگو فیسٹول میں تمغہ حسن کارکردگی حاصل کر لیا

ملتان،ایم این ایس یو نیورسٹی ملتان کے ڈائریکٹر منیر الطاف نے بین الاقوامی مینگو فیسٹول میں تمغہ حسن کارکردگی حاصل کر لیا،یونیورسٹی آف انجینئرنگ ایگر کلچر کے زیر اہتمام سنچورس مال اسلام آباد میں منعقدہ بین الاقوامی مینگو فیسٹول میں ان کی بہترین خدمات کے اعتراف میں انہیں خصوصی شیلڈ دی گئی،بین الاقوامی مینگو فیسٹول میں مختلف ممالک کے سفیروں نے بھی شرکت کی،ڈائریکٹر منیر الطاف نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایوارڈ سے ان کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں