4

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے 29 سیکشن آفسران کے تبادلے کردئیے

ملتان،جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ مکمل انتظامی اختیارات کے ساتھ عوامی خدمت کیلئے سرگرم ہے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نے 29 سیکشن آفیسرز کے تبادلے کردئیے،محمد سعد بن خالد کو پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب میں سیکشن افسر تعینات کر دیا،حارث حمید خان کی خدمات ممبر بورڈ آف ریونیو جنوبی کے سپرد کر دی گئیں، ارم شہزادی کو سیکشن آفیسر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ویلفیئر ڈپارٹمنٹ تعینات کر دیا،خضر رزاق کو سیکشن آفسیر فنانس ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،محمد زاہد اقبال کو سیکشن آفیسر پلانگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا، محمد تیمور خان کو سیکشن آفسیر لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،سید عباس نقوی کو سیکشن آفیسر محکمہ انہار جنوبی پنجاب لگایا گیا، تیمور عثمان سیکشن آفیسر ویلفیئر ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب تعینات کردئیے گئے،محمد احمد خان کو سیکشن آفیسر ہوم ڈپارٹمنٹ جنوبی لگا دیا گیا،محمد عامر کو سیکشن آفیسر ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگایا گیا،محمد وقاص ظفر کو سیکشن آفیسر سیکشن آفسیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،ساجد اقبال سیکشن آفیسر فنانس ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب مقرر کردیا گیا،محمد اصغر اقبال سیکشن آفیسر ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا،محمد نوید حیدر کو سیکشن آفیسر محکمہ انہار جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،محمد شفیق کو سیکشن آفیسر بورڈ آف ریونیو جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،مکرم سلطان کو سیکشن آفسیر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،صدف اختر کو سیکشن آفیسر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،محمد کفایت اللہ کو سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،نعیم اکرم کو سیکشن آفیسر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگایا گیا، نور العین علی کو سیکشن آفسیر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،غلام مرتضی کو سیکشن آفیسر فنانس ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا، فیض فرید کو سیکشن آفیسر فنانس ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،عائشہ ظفر کو سیکشن آفسیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا،محمد عدیل خان کو سیکشن آفیسر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا،محمد فرقان کو سیکشن آفسیر فنانس ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا،ذولقرنین سلیم کو سیکشن آفیسر فنانس ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،جواد حسین کو سیکشن آفیسر بورڈ آف ریونیو جنوبی پنجاب لگا دیا گیا،عمران رفیق کو سیکشن آفسیر لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیاگیا،فرخ جاوید کو سیکشن آفسیر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ جنوبی پنجاب لگا دیا گیا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب نے نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں