21

ایک روز میں 70 بجلی چور پکڑے گئے،ایک لاکھ یونٹس کی چوری پر جرمانہ

ملتان،میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 70 بجلی چور پکڑلئے،ایک لاکھ یونٹس بجلی چوری کرنے پر18لاکھ19ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ایک بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا،یکم جولائی 2021 کو ملتان میں 2صارفین کو 110360روپے جرمانہ عائد، ڈی جی خان میں 19صارفین کو355360روپے جرمانہ عائد،وہاڑی میں 3بجلی چوروں کو125462روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 4بجلی چوروں کو147348 روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 15 صارفین کو414733روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 12صارفین کو192220 روپے جرمانہ عائداورایک ایف آئی آردرج،مظفرگڑھ میں 7بجلی چوروں کو125000 روپے جرمانہ عائد،بہاولنگرمیں 6بجلی چور وں کو265750روپے جرمانہ عائداورخانیوال میں 2بجلی چوروں کو83000روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں