6

ایک روز میں 92 بجلی چور پکڑے گئے،27 لاکھ سے زائد جرمانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 92 بجلی چورپکڑلئے،ایک لاکھ 78ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر27 لاکھ18ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،9ستمبر2021 کو ملتان میں 15بجلی چوروں کو522399روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ڈی جی خان میں 14صارفین کو323727روپے جرمانہ عائد،وہاڑی میں 2 بجلی چوروں کو38000روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 14بجلی چوروں کو395275روپے جرمانہ عائد، ساہیوال میں 20صارفین کو552308روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ میں 15بجلی چوروں کو 361676روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر میں 6بجلی چوروں کو132000 روپے جرمانہ عائد اور خانیوال میں 6بجلی چوروں کو 392763 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں