7

ایگزیکٹو انجینئرنگ گریڈ 18 سید عطا اللہ شاہ نے پی ایچ ای ڈویژن (II)ڈی جی خان کا چارج سنبھال لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایگزیکٹو انجینئرنگ گریڈ 18 سید عطا اللہ شاہ نے گزشتہ روز معطل ہونے والے ایگزیکٹو انجینئر کی جگہ ایگزیکٹو انجینئر پی ایچ ای ڈویژن (II)ڈی جی خان کا چارج سنبھال لیا ہے،محمد ندیم کو سیکرٹری ہاؤسنگ نے گزشتہ روز فرائض سے غفلت پر معطل کر دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں