28

بجلی بند ہوگی جناب بجلی بند ہوگی جناب بجلی بند ہوگی جناب بجلی بند ہوگی جناب بجلی بند ہوگی جناب

میپکوترجمان کے مطابق کریش مینٹی نینس پروگرام، فیڈرز، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت اورضروری دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی23جون 2021ء کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVپاور ہاؤس، گیریژن لائبریری، ائیر فورس کالونی، ڈریم گارڈن، پی سی ہوٹل،پی ایچ آر،بچ والاز، پیر اکبر شاہ، میٹرو کیش اینڈ کیری، سی او ایس لیب، صدیق آباد، ڈی ایچ اے، محمود کوٹ، بچ دلازٹو، بچ ولاز ون،کینٹ ایو نیواورلابر فیڈرزسے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،خانیوال سرکل کے 11KVپیروال ٹوفیڈر سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVتلیری (ٹی پی ایس)،کے بی ایس، پاور ہاؤس، ایف ٹی ایم، آئی مدینہ، این سی ایم، مسعود ملز، ڈسٹرکٹ جیل، مشال ثانیہ، حسین ملز3، ٹی ڈبلیو ایف3، طیب اودگان ون، طیب اردگان ٹو اور ٹکہ ہاسپیٹل فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، وہاڑی سرکل کے 11KVنور شاہ،ماچھی وال،حاجی شیر،جلمیرہ، عمر پوراور العباس فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،ساہیوال سرکل کے 11KVایم اے فوڈز، اے اے نیچرل پولی مرز، سٹی ٹو،سول لائن،پولیس لائن،المدنی، رنگ شاہ، کرماں والا،کالیانی،قبولہ، ماگر،غلام قادر، پاور ہاؤس، ہوتا،جناح،گلشن اقبال، ارشاد شاہ،ٹی ایچ کیو،سٹی عارف والا، الوردی،شاہ کوٹ،نیو شاہ کوٹ، سینٹرل جیل ساہیوال،کوڑے والا،رتی ٹبی،65GDیار والااور نور شاہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دوبجے دوپہر تک،11KVجہاز گراؤنڈ، پولیس لائن،سنٹرل جیل، سول لائن اور سٹی ٹوفیڈرز سے پانچ بجے صبح سے نوبجے صبح تک، بہاولپور سرکل کے 11KVحویلی ناصر خان، جھوک حق نواز، شاہ حسین، دھنوٹ، بے نظیر، صلصدر، علی شیر، بغداد،بدر، بی ایچ وی، بہاول، یونیورسٹی، جناح، ملت پاک، دربار محل، نیو اسلامی کالونی، ذخیرہ،پی او ایل آرمی،نور پور،سنکوسٹیل ملز،بہاولپور سٹیل ملز،سیرانی،ایشیاء گھی ملز،ماڈل ایوینیواور پنجاب کالج فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،11KV سٹی ٹیوب ویل، ایچ این خان، علی ترین، لائل پور، ڈسٹرکٹ جیل، گوگراں، عزیز فیڈزاور خواجہ چوک فیڈر زسے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KVموسیٰ نواب،ولہاراور والانہ فیڈر زسے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،بہاولنگرسرکل سے11KVگجیانی،بنگلو روڈاور اڈا خیراج والا فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،11KVضیاء، مروٹ ون، سٹی مروٹ، منصورہ، چولستان، سردار اور چپوفیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں