16

بجلی چوری میں ملوث 108 افراد پکڑے گئے،ایک لاکھ 39ہزار یونٹس چوری کرنے پر24 لاکھ 81ہزارروپے جرمانہ عائد

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 108بجلی چورپکڑلئے،ایک لاکھ39ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر24 لاکھ 81ہزارروپے جرمانہ عائد،7مقدمات درج کئے،27جولائی 2021 کوملتان میں 20بجلی چوروں کو 732071روپے جرمانہ عائد کیاگیا،ڈی جی خان میں 20صارفین کو 286990روپے جرمانہ عائداور4مقدمات درج کروائے گئے،وہاڑی میں 5صارفین کو 175682 روپے جرمانہ عائداور ایک مقدمہ درج،بہاولپور میں 11بجلی چوروں کو246911 روپے جرمانہ عائداورایک ایف آئی آر درج،ساہیوال میں 15صارفین کو 243569 روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 12صارفین کو211592 روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج،مظفرگڑھ میں 14بجلی چوروں کو 221008روپے جرمانہ عائد،بہاولنگرمیں 8بجلی چوروں کو228372روپے جرمانہ عائداورخانیوال میں 3بجلی چوروں کو 135000روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں