5

بچوں کو حفاظتی ٹیکہ لگانے میں ملتان ملک بھر میں سر فہرست

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)بچوں کو حفاظتی ٹیکہ لگانے میں ملتان ملک بھر میں سر فہرست رہا ہے،آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے کٸے گٸے سروے میں ملتان ضلع پاکستان بھر میں پہلے نمبر پررہا ہے،
بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے میں ملتان ضلع کی کارکردگی 97.1 فیصد رہی،سروے ملک کے دس بڑے شہروں کا کروایا گیا تھا،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الرحمان گورمانی نے کہا کہ سروے رپورٹ کے مطابق دوسرے نمبر پر گوجرانوالا اور تیسرے نمبر پر راولپنڈی رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں