7

بہاالدین زکریا یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے طلبا کا فزکیل امتحانات لینے کیخلاف احتجاج

ملتان،بہاالدین زکریا یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے طلبا نے فزکیل امتحانات لینے کیخلاف احتجاج کیا،22 کالجز کے طلبا نے بی زیڈ یو کے گیٹ پہ احتجاج کرکے روڈ بلاک کردیا،جس کے باعث شہریون کو مشکلات کا سامنا تھا،طلبا کا مطالبہ ہے کہ جب کلاسسز آن لائن دی ہیں تو پیپرز بھی آن لائن ہونے چاہئے،طلبا کا کہنا تھا کہ جب ہمیں پڑھایا آن لائن گیا ہے تو امتحانات بھی آن لائن لینے چائیے
جب تک بی زیڈ یو مراسلہ نہیں جاری کرے گی آن لائن امتحانات کے حوالے سے ہم احتجاج جاری رکھے گے،جب یونیورسٹی بی ایس کے امتحانات آن لائن لے سکتی ہے تو ہمارے کیوں نہیں،طلبا نے مزید کہا کہ ہمارے آن لائن امتحان لینے میں انکو مسئلہ کیا ہے،پورے جنوبی پنجاب سے ہم آئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں