17

بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

ملتان،بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا،رجسٹرار یونیورسٹی صہیب راشد خان نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،مراسلہ میں کہا گیا کہ یونیورسٹی میں دوسرے سے دسویں سمسٹر کے طلبہ کو 22 جون سے 3 ستمبر تک گرمیوں کی چھٹیاں دی گئی ہیں،پہلے سمسٹر کے طلبہ کو 27 جولائی سے 3 ستمبر تک موسم گرما کی تعطیلات دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں