3

بینک 20 سے 22 جولائی بند رہیں گے

کرم پور(نمائندہ پی این این اردو)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الضحیٰ کی تین چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے،بینک 20 جولائی سے 22 جولائی تک بند رہیں گے،تفصیل کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے،بینک 20 جولائی سے 22 جولائی تک بند رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں