14

بے نظیر سپورٹ کارڈ کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی

قصور(نمائندہ پی این این اردو)کنگن پور کے نواح میں بے نظیرانکم سپورٹ کا کارڈ بنوانے کا جھانسہ دے کر ایک خاتون کو بے آبرو کر دیا گیا،میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون نے پولیس تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا کہ ملزم محمد امین نے مجھے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بنوا کر دینے کے بہانے بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں