12

تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

ملتان، تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں فائرنگ، 1 شخص جان بحق ہوگیا،تفصیلات کے مطابق بستی کائیاں پور میں حسن اور نا معلوم شخص نے نواز پر فائرنگ کر دی،فائرنگ کے نتیجے میں نواز جان کی بازی ہار گیا، ملزمان حسن اور نا معلوم ساتھی موقع سے فرار ہوگئے،پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں