18

تھانہ صدر اور تھانہ دولت گیٹ کے علاقے میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ صدر اور تھانہ دولت گیٹ کے علاقے میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے موک ایکسرسائز کی گئی،موک ایکسرسائز ڈسٹرکٹ پولیس، ایلیٹ فورس، ڈولفن فورس، محافظ سکواڈ، سول ڈیفنس، فائر بریگیڈ، ریسکیو 1122، فرانزک سائنس، سپیشل برانچ اور دیگر حساس اداروں نے شرکت کی،موک ایکسرسائز میں دہشت گردوں کے حملے کی صورت میں پولیس اور دیگر اداروں نے اپنی اپنی ذمہ داریوں کا عملی مظاہرہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں