15

تھانہ قطب پور نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلئے

ملتان،تھانہ قطب پور نے نیاز ٹاؤن میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کی،پولیس نے دوران کارروائی 2 ملزمان گرفتار کرکے 30 بور پسٹل برآمد کرلیا،پولیس حکام کے مطابق ملزمان میں ذیشان اور نعمان شامل ہیں,ملزمان شجاع آباد کے رہائشی ہیں،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں