17

تھانہ مخدوم رشید،سرچ آپریشن کے دوران 1 پتنگ فروش گرفتار

ملتان،تھانہ مخدوم رشید پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کرکے سرچ آپریشن کے دوران 1 پتنگ فروش کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں پتنگیں اور دھاتی ڈور برآمد کرلئے،ایس ایچ او محمد اکرم نے کہا کہ ملزم کو تھانہ مخدوم رشید کے علاقے کوٹ ربنواز کی طرف سے آتے ہوئے گرفتار کیا گیا،گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں