6

تھانہ چہلیک پولیس نے 2 شراب فروش گرفتار کرلئے،مقدمات درج

ملتان،تھانہ چہلیک پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرکے2 بدنام زمانہ شراب فروشوں کو گرفتار کرلیا اور گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کرلی،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 80 لٹر دیسی اور 116 بوتل ولائتی شراب برآمد کی گئی،پولیس حکام کے مطابق ملزمان شراب فروشی کے متعدد مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں،پولیس تھانہ چہلیک نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں