4

تیزگام کا انجن میاں چنوں اور محسن وال کے درمیان فیل،ٹرین 2 گھنٹے کھڑی رہی

ملتان،لاہور سے کراچی جانے والی 8 ڈائون تیزگام کا انجن میاں چنوں اور محسن وال کے درمیان اچانک فیل ہوگیا،جس کی وجہ سے ٹرین وہاں 2گھنٹے کے قریب کھڑی رہی،جس سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،بعدازاں ریلوے انتطامیہ نے متبادل انجن لگا کر ٹرین کو روانہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں