19

جانوروں کی نسل کشی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار،مقدمہ درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)جانوروں کی نسل کشی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،تفصیل کے مطابق ویٹرنری ڈاکٹر محمد امتیاز نے صدر شجاعبادپولیس کو بتایا کہ دوران چیکنگ ٹیم کے ہمراہ عطائی ڈاکٹرغلام شبیر کو جانوروں کی نسل کشی کرتے ہوئے گرفتار کیاگیا جس کے قبضے سے مختلف ڈوزیں برآمد ہوئی،پولیس نے ملزم کے خلاف ویٹرنری ٖڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں