19

جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کے 5 مسافروں میں کورونا کی تصدیق،مسافر قائد اعظم کورنٹائن سنٹر منتقل

ملتان(ہیلتھ رپورٹر)جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کے پانچ مسافروں میں کورونا اینٹی جن ٹیسٹ مثبت ا گئے،صائمہ۔محمد احمد۔صحبت خان۔سکریہ۔اور حاجی بہادر کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،پانچوں مسافروں کو ائیرپورٹ سے قائد اعظم کورنٹائین سنٹر منتقل کر دیا گیا،تمام مسافر آج صبح نجی پرواز سے جدہ سے ملتان پہنچے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں