9

جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی،فواد چوہدری

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جعلی خبریں پھیلانے پر بھارت کی دنیا بھر میں رسوائی ہوئی،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کے مشہور میڈیا گروپ نے جھوٹے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا، انہوں نے وادی پنج شیر میں پاکستان ایئر فورس کی جانب سے حملے کی خبر کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں