8

جنسی ہراسانی کیس میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کے مقدمے میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور ہو گئی،عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت لاہور کی سیشن عدالت میں ہوئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا، خطرہ ہے کہ پولیس اُنہیں گرفتار کر لے گی لہذا عبوری ضمانت منظور کی جائے،عدالت نے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13 ستمبر تک منظور کر لی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں