10

جنوبی پنجاب میں‌کرونا ویکسین سنٹر بند ہوگئے

کرونا ویکسین ختم ہونے پرجنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں ویکسینیشن سنٹر بند جسکی وجہ سے لوگ ویکسین لگوائے بغیر واپس جانے پر مجبورہیں شہریوں نے اس امر پر حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا کام کاج چھوڑ کر ویکسین لگوانے آئے ہیں مگر  سنٹر پر ویکسین ختم ہو چکی ہے جو غریب عوام کے ساتھ زیادتی ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں