11

جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 102بجلی چورپکڑے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 102بجلی چورپکڑلئے،ایک لاکھ24ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر21 لاکھ47ہزار روپے جرمانہ عائد،8مقدمات درج۔14جولائی 2021 کو ملتان میں 9بجلی چوروں کو271944روپے جرمانہ عائدکیاگیا،ڈی جی خان میں 20صارفین کو 353152روپے جرمانہ عائداور6 مقدمات درج،وہاڑی میں 14صارفین کو363356روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 5بجلی چوروں کو167872 روپے جرمانہ عائد، ساہیوال میں 18صارفین کو376294روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 13صارفین کو230150 روپے جرمانہ عائداوردو مقدمات درج،مظفرگڑھ میں 14بجلی چوروں کو 208884 روپے جرمانہ عائد،بہاولنگرمیں 4بجلی چوروں کو71021روپے جرمانہ عائداورخانیوال میں 5بجلی چوروں کو105000روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں