23

جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 51بجلی چورپکڑے گئے،9 مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روزمیں 51بجلی چورپکڑلئے،66ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر11 لاکھ93ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،9مقدمات درج کئے،24جولائی 2021 کو ڈی جی خان میں 6صارفین کو 286688روپے جرمانہ عائداور9مقدمات درج کروائے گئے،ساہیوال میں 11صارفین کو 249537 روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 7صارفین کو140000 روپے جرمانہ عائد،بہاولنگرمیں 3بجلی چوروں کو230000روپے جرمانہ عائداورخانیوال میں 9بجلی چوروں کو286920 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں