24

جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 88 بجلی چور پکڑے گئے،9 مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 88 بجلی چور پکڑلئے،6کھ20ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پرایک کروڑ39 لاکھ62ہزارروپے جرمانہ عائد کیا گیا،9مقدمات درج کئے گئے،31جولائی 2021 کوملتان میں 3بجلی چوروں کو131292روپے جرمانہ عائد کیاگیا،ڈی جی خان میں 17صارفین کو176892روپے جرمانہ عائداور7مقدمات درج کروائے گئے،بہاولپور میں 6بجلی چوروں کو145880 روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 7صارفین کو81966روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 44صارفین کو889000 روپے جرمانہ عائد،مظفرگڑھ میں 6بجلی چوروں کو380000روپے جرمانہ عائد،بہاولنگرمیں 3بجلی چوروں کو12045000 روپے جرمانہ عائداور2مقدمات درج،خانیوال میں 2بجلی چوروں کو112000روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں