6

جنوبی پنجاب میں بجلی چوری میں ملوث 64 افراد پکڑے گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 64 بجلی چورپکڑلئے،ایک لاکھ29ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر44 لاکھ98ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،11ستمبر2021 کو ڈی جی خان میں 22صارفین کو450638روپے جرمانہ عائد،بہاولپور میں 2بجلی چوروں کو42096روپے جرمانہ عائد،ساہیوال میں 9صارفین کو192210روپے جرمانہ عائد،رحیم یار خان میں 15بجلی چوروں کو555000روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ میں 12بجلی چوروں کو3185000روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر میں 2بجلی چوروں کو40600 روپے جرمانہ عائد اور خانیوال میں 2بجلی چوروں کو33000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں