9

جنوبی پنجاب میں جمعہ کے روزمکمل لاک ڈاؤن ہوگا

ملتان،نئے نوٹیفکیشن کے مطابق جنوبی پنجاب میں بروز جمعہ مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، دوکاندار اور کاروباری حضرات لاک ڈاون پر سختی سے عمل کرے.اس سے قبل جنوبی پنجاب میں جمعہ اور ہفتہ کے دن لاوک ڈاون کیا جاتا تھا ۔این سی او سی کی طرف سے کرونا کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد اب لاک ڈاون ہفتہ میں ایک دن کا کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں