3

جنوبی پنجاب میں متعدد پولیس اہلکاروں کے تقرر و تبادلے

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے متعدد پولیس اہلکاروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے،اے ایس آئی عابد حسین کو تھانہ بی زیڈ سے گارد ہائیکورٹ تبدیل کر دیا گیا،ہیڈ کانسٹیبل بشیر احمد کو پولیس لائن سے شجاع آباد تبدیل کر دیا گیا،محمد ارسلان کو ممتاز آباد سے اردلی آر پی او ہاؤس لگا دیا گیا،نجف ریاض کو اردلی آر پی او ہاؤس سے پولیس لائن تعینات کردیا،محمد عمران کو پولیس لائن سے گارد آر پی او ہاؤس لگا دیا گیا،ڈرائیور انصر محمود کا تبادلہ ایس پی سٹی سے ایس پی صدر ڈویژن کردیا گیا،گن میں کاشف ریاض کا تبادلہ ایس پی سٹی سے ایس پی صدر کردیا گیا،اعظم راحیل کا تبادلہ نیو جوڈیشل کمپلیکس سے نیب پولیس اسٹیشن کردیا گیا،ڈرائیور اعجاز احمد اور محمد عابد کا تبادلہ صدر ڈویژن سے ایس پی سٹی ڈویژن کردیا،لیڈی کانسٹیبل رخسانہ کوثر کو گارد ہائیکورٹ سے نائب محرر پولیس لائن تعینات کردیا،لیڈی کانسٹیبل روبینہ رفیق کا تبادلہ سی پی او آفس سی سی برانچ کر دیا گیا،سکیورٹی برانچ تبدیل ہونے والوں میں سجاد احمد، محمد دانیال، بابر علی شامل ہیں،جبکہ محمد نعمان، واجد علی ، شاہد اقبال ، عرفان خان، محمد اکمل ، عدنان دانش، خلیل احمد کو بھی سیکورٹی برانچ تبدیل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں