11

جیل ملازمین کےلیے انعامات

محسن رفیق چوہدری ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیلخانہ جات ملتان ریجن، ملتان نے مالی سال21-2020میں بہترین کارکردگی پر ملازمین کو نقد انعام سے نوازا اور اِس موقع پر ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے جناب ڈی آئی جی صاحب کا کہنا تھا کہ بہترین کارکردگی دیکھانے والے ملازمین محکمہ کا اثاثہ ہیں اور نقد رقم بطور انعام دینے کا مقصد اُن کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں