12

ریسکیو1122 کو محکمہ کا درجہ دے دیا گیا

ملتان،ریسکیو 1122 کو محکمہ کا درجہ دے دیا گیا،گزٹ نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا،ریسکیو 1122 سول سیکرٹریٹ کا حصہ ہوگا،سیکرٹری قانون ڈی جی ریسکیو کو سیکرٹری کے اختیارات حاصل ہونگے،ریسکیو محکمہ داخلہ یا ایس اینڈ جی اے ڈی کے ماتحت نہیں ہوگا،ریسکیو 1122 اب براہ راست وزیر اعلیٰ کو سمری بھیج سکے گا،نوٹیفیکشن میں یہ بھی کہا گیا کہ ریسکیو 1122 چیف سیکرٹری کو براہ راست رپورٹ کرے گا،ڈی جی ریسکیو رضوان نصیر کو سیکرٹری کے اختیارات حاصل ہونگے،ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو خودمختار ہوگیا محکمے کا درجہ دے دیا گیا،ڈائریکٹر جنرل کو ایکس آفیشیو سیکرٹری کے اختیارات حاصل ہونگے،کسی محکمے کو نہیں بلکہ چیف سیکرٹری کو رپورٹ کریں گے،اب ریسکیو براہ راست وزیراعلیٰ پنجاب کو سمری بھی بھیج سکے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں