9

سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ)سابق صدر ممنون حسین علالت کے باعث انتقال کرگئے۔
سابق صدر کے بیٹے ارسلان ممنون نے ان کے انتقال کی تصدیق کی اور بتایا کہ ممنون حسین دو ہفتوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
ان کا کہنا تھاکہ والد کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور آج خالق حقیقی سے جاملے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں