4

سابق ممبر قومی اسمبلی ملک غفار ڈوگر کے بھتیجے ملک عابد الیاس ڈوگر انتقال کرگئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)سابق ممبر قومی اسمبلی ملک غفار ڈوگر کے بھتیجے ملک عابد الیاس ڈوگر کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا،نماز جنازہ آج ہفتہ 9 بجے بستی ڈمرا ڈیرا ملک غفار ڈوگر پر ادا ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں