18

سابق وفاقی وزیر ہیلتھ سید تسنیم نواز گردیزی انتقال کر گئے

ملتان(سٹاف رپورٹر)سابق وفاقی وزیر ہیلتھ سید تسنیم نواز گردیزی بقضائے الہی انتقال کر گئے،مرحومہ کی نماز جنازہ بہاولپور عیدگاہ میں پڑھائی گئی،جس میں سابق وزیراعظم و قائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، سابق گورنر مخدوم سید احمد محمود، سید سلمان گردیزی، سید عرفان گردیزی، سید تحسین گردیزی سمیت سیاسی، مذہبی، سماجی شخصیات، معززین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی،اس موقع پر سید یوسف رضا گیلانی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں