19

سب انسپکٹرکی منشیات فروش سے شراب کی ڈیمانڈ،مطالبہ پورا نہ ہونے پرخاتون کو دھمکیاں

ملتان،تھانہ صدر میں تعینات ٹرینی سب انسپکٹر علیم حیدر کی منشیات فروش خاتون سے موبائل فون پر گفتگو کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے،جس میں سب انسپکٹر علیم منشیات فروش سے دو ہزار روپے بھجوانے کا کہتا ہے جبکہ خاتون اس سے گلا کرتی ہے کہ وہ اس کے کزن کو اتنی شراب فراہم نہیں کرسکتی جتنی اس کی ڈیمانڈ ہے،آڈیو میں سب انسپکٹر علیم اپنی طرف سے شراب ڈال کر مقدمات میں پھسانے کی دھمکیاں بھی دیتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں