15

سدرن بائی پاس روڈ بلمقابل ابن سینا ہسپتال پر قائم تجاوزات کا خاتمہ

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے آغا محمد علی عباس کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف مسلسل آپریشن جاری ہے،ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے آپریشن کرتے ہوئے سدرن بائی پاس روڈ بلمقابل ابن سینا ہسپتال اور اردگرد قائم تمام تر تجاوزات تندور،شیڈز اور تھڑوں کو مسمار کر دیا،جبکہ چوک کمہاراں بطرف پیراں غائب روڈ پر قائم تجاوزات اور ریڑھی بانوں کو ہٹوا کر روڈ سائیڈز کو کلیئر کر وا دیا۔آپریشن کی سربراہی ڈپٹی ڈائریکٹر انفورسمنٹ محمد آفاق بھٹی نے کی جبکہ انفورسمنٹ عملہ،نفری پولیس اور ہیوی مشینری ہمراہ تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں