12

سرکاری و نجی میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

ملتان،سرکاری و نجی میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا،ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے فرسٹ اور سیکنڈ اٸیر کے طلبا کی چھٹیاں 12 جولاٸی سے 31 جولاٸی تک ہونگی،تھرڈ اور فورتھ اٸیر کے طلبہ کی چھٹیاں 19 جولاٸی سے ہونگی،جبکہ سپیشلاٸزڈ ہیلتھ کٸیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں