19

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، انہیں ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی، عدالت نے وکلائے طرفین کے دلائل سننے کے بعد خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، نیب نے انہیں 18ستمبر2019 کو گرفتار کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں