9

سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایس ڈی ا و میپکو سب ڈویژن میلسی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل چیف انجینئر میپکو وہاڑی سرکل الطاف قادر نے سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے، دفتری امور میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کرنے اور احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایس ڈی ا و میپکو سب ڈویژن میلسی محمد یاسر کو عہدے سے ہٹادیا ہے اور وہاڑی آپریشن سرکل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے،دریں اثنا ایکسین میلسی ڈویژن محمد اکرم جاوید نے سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر فرسٹ سب ڈویژن میلسی کے لائن مین Iمحمد جاوید کو معطل کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں